جلسہ سالانہ سوئٹزرلینڈ ۲۰۱۶ کا منظر

جلسہ سالانہ

جلسہ سالانہ احمدیہ مسلم جماعت کا تین روزہ سالانہ کنونشن ہے۔ 1983 سے باقاعدگی سے منعقد کیا جاتا ہے، اس سال یہ سوئٹزرلینڈ میں 40 ویں بار منعقد ہو رہا ہے اور اس طرح اس ملک میں مسلمانوں کا سب سے بڑا باقاعدہ جلسہ ہے۔

جماعت احمدیہ کا پہلہ جلسہ سنہ 1891 میں منعقد کیا گیاجماعت احمدیہ کا پہلہ جلسہ سنہ 1891 میں منعقد کیا گیا۔ بانی جماعت حضرت مرزا غلام احمد قادیانی علیہ السلام نے اللہ تعالیٰ کے اذن سے اشتہار کے ذریعہ لوگوں کو پہلی بار قادیان (ہندوستان) میں جلسہ کے لئے جمع ہونے کی دعوت دی۔ اس وقت یہ جلسہ دنیا کے کئی ممالک میں منعقد کیا جاتا ہے۔ مثال کے طور پر، جرمنی اور انگلینڈ میں جلسہ سالانہ میں 30،000 سے زیادہ شرکاء ہوتے ہیں۔ یہ یورپ کے سب سے بڑے مسلم اجتماع ہیں۔




جلسہ سالانہ کا مقصد

حتی الوسع تمام دوستوں کو محض للہ ربانی باتوں کے سننےکیلئے اور دعا میں شریک ہونے کیلئے اس تاریخ پر آجانا چاہئے اور اِس جلسہ میں ایسے حقایق اور معارف کے سنانے کا شغل رہے گا جو ایمان اور یقین اور معرفت کو ترقی دینے کیلئے ضروری ہیں اور نیز اُن دوستوں کیلئے خاص دعائیں اور خاص توجہ ہوگی اور حتی الوسع بدرگاہِ ارحم الراحمین کوشش کی جائے گی کہ خدائے تعالیٰ اپنی طرف ان کو کھینچے اور اپنے لئے قبول کرے اور پاک تبدیلی ان میں بخشے (آسمانی فیصلہ ، روحانی خزائن جلد ۴ صفحہ نمبر ۳۵۱ تا ۳۵۲)

ہر یک صاحب جو اس للّہی جلسہ کے لیے سفر اختیار کریں۔ خدا اُن کے ساتھ ہو اور اُن کو اجر عظیم بخشے اور ان پر رحم کرے اور ان کی مشکلات اور اضطراب کے حالات اُن پر آسان کر دیوے اور اُن کے ہمّ و غم دور فرمادے۔اور اُن کو ہر یک تکلیف سےمخلصی عنایت کرے اور ان کی مُرادات کی راہیں اُن پر کھول دیوے اور روز آخرت میں اپنے اُن بندوں کے ساتھ اُن کو اُٹھاوے جن پر اس کا فضل و رحم ہے اور تا اختتام سفر اُن کے بعد ان کا خلیفہ ہو۔ اے خدا اے ذوالمجدو العطاء اور رحیم اور مشکل کشا یہ تمام دعائیں قبول کر اور ہمیں ہمارے مخالفوں پر روشن نشانوں کے ساتھ غلبہ عطا فرما کہ ہریک قوت اور طاقت تجھ ہی کو ہے۔آمین ثم آمین ۔ والسلام علیٰ من اتبع الہدیٰ الراقم خاکسار غلام احمد از قادیان ضلع گورداسپور۔عفی اللہ عنہ (مجموعہ اشتہارات جلد 1صفحہ342 )

احمدی  مسلمان نماز ادا کرتے ہوئے


۴۰ وال جلسہ سالانہ کی وڈیو

پروگرام

پروگرام بنیادی طور پر پنج وقتہ نمازوں کی ادائیگی، تلاوت قران پاک، پاکیزہ منظوم کلام اور تقاریر پر مشتمل ہے۔تفصیلی پروگرام بطور PDF یہاں پایا جا سکتا ہے۔

  • 11.00

    رجسٹریشن

  • 12.00

    دوپہر کا کھانا

  • 13.15

    نمازِ جمعہ و نمازِعصر

  • حضرت مرزا مسرور احمد

    14.00

    خطبہ جمعہ فرمودہ حضرت خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ

    MTA کے ذریعہ براہ راست سْنایا جائے گا۔انشاءاللہ
  • 16.25

    پرچم کشائی

  • 16.30

    تلاوت قرآن کریم و ترجمہ

  • 16.40

    نظم

  • حضرت مرزا مسرور احمد

    16.50

    پیغام حضور انور ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز

  • مکرم منیر احمد منور صاحب -->

    17.00

    افتتاحی خطاب اور دُعا

    اردو تقریر از مکرم منیر احمد منور صاحب، مربی انچارج جماعت احمدیہ
  •  مکرم  ڈاکٹر شمیم احمد قاضی صاحب

    17.20

    تعلق باللہ کے متعلق حضرت مسیح موعود ؑ کی تعلیم

    اردو تقریر از مکرم ڈاکٹر شمیم احمد قاضی صاحب، نیشنل سیکرٹری تربیت
  • 17.50

    نظم، تیری محبت میں میرے پیارے

  • مکرم اویس طاہر صاحاب

    18.00

    تبلیغِ دین ۔ ایک اہم فریضہ

    جرمن تقریر ازمکرم اویس طاہر صاحب، نیشنل سیکرٹری تبلیغ
  • 18.45

    طعام

  • 20.00

    نماز مغرب و عشاء

  • 04.45

    نماز تہجد

  • 05.30

    نمازِ فجرو درس القرآن

  • 08.00

    ناشتہ

  • 10.30

    تلاوت قرآن کریم و ترجمہ

  • 10.40

    نظم

  • 10.45

    عباد الرحمٰن کی نشانیاں

    اردو تقریر از مکرم بشارت احمد انیس صاحب
  • مکرم زاہد اسماعیل بٹ صاحب

    11.15

    والدین سے حُسن سلوک

    جرمن تقریر از مکرم زاہداسماعیل بٹ صاحب ، صدر مجلس خدام الاحمدیہ سوئٹزرلینڈ
  • مکرم محمد فائز احمد خان صاحب

    11.45

    خطباتِ امام اور ایم ٹی اے کی برکات

    اردو تقریر از مکرم محمد فائز احمد خان صاحب، نائب مبلغ انچارج جماعت احمدیہ سوئٹزرلینڈ
  • 12.15

    نظم

  • مکرم عطاء الحق صاحب

    12.20

    دنیا میں امن وسلامتی کے قیام کے لئے خلافت احمدیہ کی بین الاقوامی کوششیں

    جرمن تقریر از مکرم عطا ء الحق صاحب
  • 12.50

    سوال و جواب (جرمن )

  • 13.10

    وقفہ برا ۓ طعام

  • 14.30

    نمازظہر و عصر

  • 15.15

    تلاوت قرآن کریم و ترجمہ

  • 15.30

    نظم

  • 15.40

    تربیت اولاد

    اردو تقریر از مکرم نعیم اللہ صاحب
  • مکرم فہیم خاں صاحب

    16.10

    کیا اسلام تلوار کے زور سے پھیلا ہے

    جرمن تقریر از مکرم فہیم خان صاحب، مربی سلسلہ
  • 16.40

    نظم

  • مکرم عبد الوہاب طیب صاحب

    16.50

    رسول اللہ ﷺ ۔ امن کے سفیر

    اردو تقریر از مکرم عبدالوہاب طیب صاحب،مربی سلسلہ
  • 17.20

    مجلس سوال و جواب (اردو )

  • 18.20

    طعام

  • 20.00

    نماز مغرب و عشاء

  • 10.30

    تلاوت قرآن کریم و ترجمہ

  • 10.40

    نظم

  • 10.45

    انفاق فی سبیل اللہ اور محبت الہی کا حصول

    اردو تقریر ازمحترمہ جاثیہ بخاری صاحبہ
  • 11.10

    اللہ تعالیٰ سے تعلق مضبوط کرنے کے ذرائع

    جرمن تقریر از محترمہ ماریہ فاروق صاحبہ
  • 11.35

    اللہ تعالیٰ کا حسن عمل کرنے والوں کے لئے اجر عظیم کا وعدہ

    اردو تقریر ازمحترمہ نازیہ نعیم اللہ صاحبہ
  • 12.00

    تقسیمِ اِنعامات و اسناد

  • 04.45

    نماز تہجد

  • 05.30

    نمازِ فجرو درس القرآن

  • 08.00

    ناشتہ

  • 10.30

    تلاوت قرآن کریم و ترجمہ

  • 10.40

    نظم

  • Mr. Syed Hasan Tahir Bukhari

    10.50

    عائلی زندگی کے بارے میں اسلامی تعلیمات

    اردو تقریر از مکرم سید حسن طاہر بخاری صاحب، مربی سلسلہ جماعت جرمنی
  • Mr. Muhammad Ahmad Oppliger

    11.20

    احمدیت یعنی حقیقی اسلام کی طرف میرا سفر

    جرمن تقریر از مکرم محمد احمد اوپلیگر صاحب
  • 11.50

    نظم

  • Mr. Munir Ahmed Munawar

    12.00

    نظام خلافت کی اہمیت

    اردو تقریراز مکرم منیر احمد منور صاحب، مبلغ انچارج جماعت احمدیہ سوئٹزرلینڈ
  • Herr Walid Tariq Tarnutzer

    12.30

    معاشرتی امن کے بارے میں اسلامی تعلیم

    جرمن تقریر از مکرم ولید طارق تارنٹسر صاحب، امیر جماعت احمد یہ سوئٹزرلینڈ
  • 13.15

    وقفہ برا ۓ طعام

  • 14.50

    نمازظہر و عصر

  • 15.15

    تلاوت قرآن کریم و ترجمہ

  • 15.25

    نظم

  • 15.35

    تقسیمِ اِنعامات و اسناد

  • Hazrat Mirza Masroor Ahmad

    15.45

    پیغام حضور انور ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز

  • Mr. Walid Tariq Tarnutzer

    15.30

    اختتامی خطاب و دعا

    مکرم ولید طارق تارنٹسر صاحب امیر جماعت احمد یہ سوئٹزرلینڈ

مقررین

جلسہ سالانہ میں اعلیٰ درجے کے مقررین خطاب کریں گے۔ اہم مذہبی اور سماجی موضوعات کو قرآن کریم، رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی روایات اور حضرت مسیح موعود علیہ السلام اور ان کے خلفاء کے اقوال کی روشنی میں پیش کیا جائے گا۔

مکرم ولید طارق تارنٹسر صاحب

مکرم ولید طارق تارنٹسر صاحب

امیر جماعت احمدیہ سوئٹزرلینڈ

مکرم منیر احمد منور صاحب

مکرم منیر احمد منور صاحب

مبلغ انچارج جماعت احمدیہ سوئٹزرلینڈ

مکرم سید حسن طاہر بخاری صاحب

مکرم سید حسن طاہر بخاری صاحب

مربی سللہ جماعت احمدیہ جرمنی

 مکرم محمد فائز احمد خان صاحب

مکرم محمد فائز احمد خان صاحب

نائب مبلغ انچارج جماعت احمدیہ سوئٹزرلینڈ

مکرم عبدالوہاب طیب صاحب

مکرم عبدالوہاب طیب صاحب

مربی سلسہ جماعت احمدیہ سوئٹزرلینڈ

مکرم فہیم خاں صاحب

مکرم فہیم خاں صاحب

مربی سلسہ جماعت احمدیہ سوئٹزرلینڈ

مکرم زاہد اسماعیل بٹ صاحب

مکرم زاہد اسماعیل بٹ صاحب

صدر مجلس خدام الاحمدیہ سوئٹزرلینڈ

مکرم ڈاکٹر شمیم احمد قاضی صاحب

مکرم ڈاکٹر شمیم احمد قاضی صاحب

نیشنل سیکرٹری تربیت، جماعت احمدیہ سوئٹزرلینڈ

مکرم اویس طاہر صاحب

مکرم اویس طاہر صاحب

نیشنل سیکرٹری تبلیغ، جماعت احمدیہ سوئٹزرلینڈ

مکرم عطاءالحق صاحب

مکرم عطاءالحق صاحب

ممبر جماعت احمدیہ سوئٹزرلینڈ

جلسہ گاہ کا راستہ

Nuur Mosque (Parking)

Haslistrasse 25, 8554 Wigoltingen, Switzerland

The Nuur Mosque is the second mosque of Ahmadiyya Muslim Jamaat Switzerland. Since 2008 the Jalsa Salana has been held regularly on the grounds of the Nuur Mosque.

Car parking will be on the field next to Nuur Mosque. A shuttle service will operate between Parking and train station "Müllheim-Wigoltingen".

Live Stream

جلسہ سالانہ کی نشریات براہ راست دیکھیں